حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)
ملک کى اعلى ترين پنچايت پارليمنٹ ميں آج مکے باز سريتا ديوى کا معاملہ اٹھاياگيا۔
شيوسينا کے رکن اروند ساونت نے لوک سبھا ميں وقفہ سوال کے دوران يہ معاملہ اٹھايا۔
مرکزى وزير برائے کھيل کود او رامور نوجوانان سبرد آنند سونووال جس وقت کھيل کى پاليسى سے متعلق ايوان ميں بيان دے رہے تھے،اسى دوران شيوسينا کے رکن نے سريتا ديوى کے معاملہ پر وزير سے بيان دينے کا مطالبہ کيا۔